Results 1 to 2 of 2

Thread: دل جو اک جائے تھی دنیا ہوئی آباد اس میں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 دل جو اک جائے تھی دنیا ہوئی آباد اس میں



    دل جو اک جائے تھی دنیا ہوئی آباد اس میں
    پہلے سنتے ہیں کہ رہتی تھی کوئی یاد اس میں

    وہ جو تھا اپنا گمان آج بہت یاد آیا
    تھی عجب راØ+تِ آزادیِ ایجاد اس میں

    ایک ہی تو وہ مہم تھی جسے سر کرنا تھا
    مجھے Ø+اصل نہ کسی Ú©ÛŒ ہوئی امداد اس میں

    ایک خوشبو میں رہی مجھ کو تلاشِ خدوخال
    رنگ فصیلیں مری یارو ہوئیں برباد اس میں

    باغِ جاں سے تُو کبھی رات گئے گزرا ہے
    کہتے ہیں رات میں کھیلیں ہیں پری زاد اِس میں

    دل Ù…Ø+Ù„Û’ میں عجب ایک قفس تھا یارو
    صید کو چھوڑ کے رہنے لگا صیاد اس میں


    2gvsho3 - دل جو اک جائے تھی دنیا ہوئی آباد اس میں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: دل جو اک جائے تھی دنیا ہوئی آباد اس میں

    2gvsho3 - دل جو اک جائے تھی دنیا ہوئی آباد اس میں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •